عظمتِ مصطفےٰﷺ داخلی استحکام کی خاطر اقدامات

Join us and feel the experience and the warmth of fellowship, the joy of worship, and the power of knowledge.

Recent Posts
post 14

post 14

post 13

post 13

post 12

post 12

مدینے میں آ کر آپؐ نے داخلی استحکام کی خاطر چھ مہینے میں تین کام کیے:

Those who are merciful will be shown mercy by the Most Merciful. Be merciful to those on the earth and the One in the heavens will have mercy upon you.

Sunan At-Tirmidhi

 مسجد نبوی کی تعمیر کی جس سے ایک مرکز بن گیا.اب یہ دار الندوہ بھی تھی اور دار المشاورت بھی‘ یہ دار الامارہ بھی تھی اور دار الصلاۃ بھی تھی. یہی دار التعلیم‘ دار التزکیہ اور دار الاحسان بھی تھی. اسے آپ خانقاہ‘ درس گاہ‘ تربیت گاہ‘ عبادت گاہ‘ ایوانِ حکومت ‘ عدالت اور پارلیمنٹ ہاؤس کہہ لیں. الغرض مسجد نبوی کی شکل میں ایک مرکز وجود میں آ گیا.

 حضورﷺ نے انصار اور مہاجرین کے مابین ’’مواخات‘‘ قائم کر کے انہیں بھائی بھائی بنا دیا تاکہ اسلامی جماعت کے دو حصے مربوط ہو  جائیں.

 حضورﷺ نے یہودیوں کے ساتھ یہ معاہدہ ک   کے انہیں جکڑ لیا کہ اگر مدینے پر باہر سے حملہ ہوا تو اس کا سب مل کر جواب دیں گے