About Us / About Organization
About Organization
انجمن خدام القرآنجیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے خدمتِ قرآنی کا ایک ادارہ ہے تاہم اسے عام معنوں میں محض ایک ادارہ سمجھنا درست نہ ہوگا بلکہ درحقیقت یہ ایک تحریک ہے رجوع الی القرآن کی تحریک، لوگوں کو قرآنِ حکیم اور اس کی جانب متوجہ کرنے کی تحریک۔