Tuesday, 10 Dhu Al-Qidah 1444  |  May 30, 2023

Anjuman Khuddam ul Quran Activities

قابلِ ذکر قرآنی خدمات

 

☆ 10 ماہ پر محیط قرآن فہمی کورس (حصہ اول و دوم)
☆ شام کے اوقات اورweekendsمیں قرآنی عربی گرامر کلاسز کا انعقاد
☆ رمضان المبارک میں دورہٴ ترجمہٴ قرآن و خلاصہٴ قرآن کے پروگرام
☆ ہفتہ وار اور ماہانہ بنیادوں پر دورہٴ ترجمہٴ قرآن اور دروسِ قرآن کے پروگرام
☆ قرآنِ حکیم کے منتخب نصاب پر مبنی کورس بعنوانDemands of Quran
☆ اسلام کی بنیادی تعلیمات پر مبنی کورس بعنوانBasic Themes of Islam
☆ سول اور افواجِ پاکستان کے زیر اہتمام تعلیمی اداروں اور دیگر مقامات پر لیکچرزکااہتمام
☆ شہرکی مختلف مساجد میں خطباتِ جمعہ کا اہتمام
☆ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں معتکفین کے لیے دینی تربیتی لیکچرز کا اہتمام
☆ سال میں دو مرتبہ ایک ہفتہ پر محیط کل وقتی دینی تربیتی کورس کا انعقاد
☆ دعوتی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے مدرّسین کے لیے تربیتی کورسز کا انعقاد
☆ مختلف ٹی وی چینلز کی خصوصی دعوت پر براہِ راست اورRecordedپروگرامز
☆ علومِ قرآنی اوردیگر دینی موضوعات پر کتب ،CDsاورDVDsکی تیاری
☆ عربی گرامر کی تدریس پر مشتمل ویڈیوCDs/ DVDs
☆ مدرّسین اور شائقینِ علومِ قرآنی کے لیے قرآن میڈیا پلیئر کے نام سے سافٹ ویئر
☆ مختلف مقامات پر کتب،CDsاورDVDsکی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مکتبہ جات
☆ اعلیٰ اور معیاری دینی کتب، آڈیوز اور ویڈیوز پر مشتمل ویب سائٹ
☆ میٹرک اور انٹر سے فارغ التحصیل طلبہ کے لیے دینی تعلیمات پر مشتمل کورس کا انعقاد
☆ بچوں کے لیے ناظرہ مع تجویدالقرآن کلاسز
☆ نمازاور اسلام کی دیگر بنیادی تعلیمات پر مبنی کلاسز
☆ بچوں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میںIslamic Day Campکےعنوان سے کورس کا انعقاد
☆ بچوں کی دینی و دنیوی تعلیم و تربیت کے لیے Hope Islamic School کا قیام
☆ اخبارات و دیگر جرائد میں مضامین کی اشاعت کا اہتمام