Tuesday, 10 Dhu Al-Qidah 1444  |  May 30, 2023

About Us / About Organization

Anjuman Introduction

160823-AKQS

تعارف: انجمن خدام القرآن کے بانی محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے امت کے قرآن حکیم کے ساتھ تعلق کو زندہ کرنے کے لئے 1972ء میں مرکزی انجمن خد ام القرآن لاہور قائم کی۔ اس انجمن کی اندرون ملک اور بیرون ملک کئی شاخیں قائم ہوئیں جن میں سے ایک انجمن خدام القرآن سندھ،کراچی ہے۔
انجمن خدّام القرآن سندھ، کراچی کا قیام 1986ء میں عمل میں آیا۔ بحمداللہ! اس انجمن کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر درجِ ذیل مراکز کا قیام عمل میں آیا:

 


قرآن اکیڈمی ڈیفنس
مسجد جامع القرآن، قرآن اکیڈمی، خیابانِ راحت، درخشاں، ڈیفنس فیز 06، کراچی
فون:021-35340022 – 24

قرآن اکیڈمی یٰسین آباد
قرآن اکیڈمی یٰسین آباد، بلاک9، فیڈرل بی ایریا، کراچی۔
فون:021-36806561

قرآن اکیڈمی کورنگی
متصل مسجد طیّبہ، سیکٹر35/Aزمان ٹاؤن، کورنگی نمبر 4، کراچی۔
فون:021-38740552

قرآن انسٹیٹیوٹ جوہر
مسجد جامع القرآن، سالکین بسیرا اپارٹمنٹ، بلاک 14، گلستانِ جوہر، کراچی
فون:021-34030119

قرآن انسٹیٹیوٹ لطیف آباد
176-B، بلاک C نزد کارڈیو ہسپتال، یونٹ 2، لطیف آباد، حیدرآباد۔
فون:022-3407694

قرآن مرکز لانڈھی
قرآن مرکز لانڈھی، 861،سیکٹر ڈی-37، رضوان سوئیٹس، لانڈھی 2
فون: 0333-2815528